افغانستان پیپرز
افغان جنگ کی خفیہ تاریخ
طالبان، القاعدہ، افغان جنگ اور پاکستان
واشنگٹن سے کابل تک سچ چھپانے کی سازشیں بیان کرتی ان کہی کہانیاں
سب سے زیادہ فروخت ہونے والی تفتیشی کتاب
1#نیویارک ٹائمز
مصنف:کریگ وائٹ لاک ،ترجمہ : وسیم شیخ
یہ کتاب افغان جنگ میں براہ راست کردار ادا کرنے والے لوگوں سے لے کر وائٹ ہاؤس، پینٹاگون کےحکام، فرنٹ لائن ر فوجیوں اور امدادی کارکنوں تک کے خوفناک انکشافات سے بھری ہوئی ہے ۔ افغانستان پیپرز سینئر امریکی فوجی حکام اور سویلین عہدیداروں کی دھوکہ دہی ،غلطیوں اورجرائم کی فرد جرم ہے جسے نیویارک ٹائمز نے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب قرار دیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.