میرا مقدمہ ،عدالت بنام نواز شریف
نواز شریف کی کہانی عدالت کی زبانی ، ایون فیلڈٖ سے العزیزیہ فلیگ شپ اور اور پانامہ تک
نواز شریف کا مقدمہ ہے کیا؟ اس بارے میں عدالتی دستاویز کی مدد سے لکھی جانے والی یہ کتاب ان کے پورے مقدمے کی تفصیلات کو بیان کر تی ہے۔ اس کے ساتھ عدالتی فیصلوں کا مکمل متن بھی کتاب میں شامل ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.