سچ محبت اور ذرا سا کینہ
خوشونت سنگھ کی شہرہ آفاق کتاب
میں نے اس کتاب کو قدرے اضطراب کے ساتھ لکھنا شروع کیا۔یہ لازما” میری آخری کتاب ہوگی،میری آخری تحریر جو میں نے اپنی زندگی کی شام میں قلم بند کی ہے۔جب میں نے اپنی یادداشتیں لکھنا شروع کیں تو میں نے اپنے آپ کو تخلیقی سرگرمی کے چار یا پانچ برس دئیے۔میں بہت سے تاریخی واقعات کا عینی شاہد رہا ہوں۔
فہرست عنوانات
۱ آپ بیتی لکھنے پر معذرت۔۲ صحرا میں بستی۔ ۳ بچپن سے عنفوان شباب تک، سکول کا زمانہ۔ ۴ انگلستان کو دریافت کرتے ہوئے۔ ۵ لاہور، تقسیم اور آزادی۔ ۶ مینن کے ساتھ لندن میں، ملک کے ساتھ کینیڈا میں۔ ۷ ماضی کی تطہیر اور ہندوستان واپسی ۔ ۸ پیرس میں گزرا ہوا زمانہ۔ ۹ ہندوستان کی دریافت۔ ۱۰ سکھ مذہب اور تاریخ۔ ۱۱ بمبئی، السٹریٹڈ ویکلی آف انڈیا۔ ۱۲ گاندھیوں اور آ نندوں کے ساتھ۔ ۱۳ 1980-86 ء پارلیمنٹ اور ہندوستان ٹائمز۔ ۱۴ پاکستان۔ ۱۵ دیوانے اور سر پھرے۔ ۱۶ پرماتما سے کشتی۔ ۱۷ ادب اور ادیبوں کے بارے میں۔ ۱۸ آخری مگر واحد باب- پس نوشت: نومبر ۲۰۰۱ کٹائی کا موسم۔(خوش ونت سنگھ)
Reviews
There are no reviews yet.