اجودھیا
سابق وزیر اعظم کی تہلکہ خیز کتاب
ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی ہندو نے اور وہ بھی بھارت کے سابق وزیر اعظم نے بھارت کا کچا چٹھا کھولا ہو۔ یہ اندازہ خود بھارت کے سابق وزیراعظم پی وہ نرسہما رائو کو بھی تھا کہ اگر یہ کتاب ان کی زندگی میں شائع ہو گئی تو بھارت میں ان کے ساتھ کیا سلوک کیاہو گا۔ اس لیے انہوں نے وصیت کی ،یہ کتاب ان کے مرنے کے بعد شائع کی جائے۔ چنانچہ یہ کتاب جب بھارت میں شائع ہوئی تو کہرام مچ گیا۔اس کتاب میں سابق بھارتی وزیر اعظم نے بتایا ہے کہ اس خطے کی تاریخ میں جتنے بھی فاتحین آئے ، انہوں نے شکست خوردوں کے ساتھ حقارت آمیز اور حد درجہ سفاکانہ سلوک کیا۔عورتوں، غلاموں اور ہر طرح کے مال و متاع کو بطور حق تصرف میں لیا گیااور فاتح بزورِ تسلط ان سب کا مالک اور آقا بن بیٹھا۔نرسہما رائو کی یہ تہکہ خیز کتاب حقیقت سے آگاہی کی ایک کوشش ہےجس میں تاریخ کی بہت سی پرتوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے ہندوئوںکی دہشت گردی، بابری مسجد کی شہادت اور مسلمانوں پر مظالم کے علاوہ سیکولر بھارت کا پردہ چاک کیا گیا ہے۔
Ajodhia
₨1,200.00 ₨1,080.00
مصنف: پی وی نرسہما رائو
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: Current Affairs
Be the first to review “Ajodhia” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.