لارنس آف عریبیا
عالم اسلام کے خلاف سازشیں اور سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑے کرنے والے برطانوی جاسوس کی سازشوں کی مکمل داستان
دنیاکی تاریخ ایسی بے شمار شخصیات سے بھری پڑی ہے جن کا نام ان کے سیاہ اعمال کے باعث لوگوں کو یاد رہے گا ۔لارنس ایک ایسا ہی جاسوس تھا جس نے ’’عربوں کی عظیم بغاوت‘‘ میں حصہ لیاجس کے نتیجے میں ترکی سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑے ہو گئے اور عرب مملکت کا قیام وجود میں آیا۔ لارنس آف عریبیا کا نام اتنا مشہور ہے کہ ہر مشہور آدمی کی طرح لارنس کے ساتھ بھی بیسوں افسانوی کارنامے منسوب ہو چکے ہیں ۔اس ایک آدمی نے تن تنہا اپنی فوج کے لئے ایسے کارہائے نمایاں سرانجام دیئے کہ ایسے کارنامے پوری منظم فوج سے بھی انجام نہ پاتے، یہ انہی سازشوں کی داستان ہے۔
Larwance of Arabia
₨800.00 ₨720.00
by Adverd Robinson
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: Biography
Be the first to review “Larwance of Arabia” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.