دنیا کے نامور سائنسدان
دنیا میں ہونے والی ترقی کے لئے ہم سائنس اور سائنس دانوں کے مرہون منت ہیں ۔اس کتاب میں سائنس کے وہ تمام عظیم پیش رو شامل ہیں جو علم کے مختلف شعبوں کے راہنمائوں کی نمائندگی کرتے ہیں ۔اس لیے کتاب میں دنیا کے تمام ان نامور سائنس دانوں کا تذکرہ ہے جو انسانی ترقی کا ضامن بنے۔
Reviews
There are no reviews yet.