جسٹس جاوید اقبال ،علامہ اقبال کے فرزند تھےاور انھیں بے حد محبوب تھے۔اردو میں ایک کہاوت ہے چراغ تلے اندھیرا۔اپنے والد کی عبقری شخصیت کے حصار سے نکلنے کا سفر اور خود ایک شجرِسایہ دارہونے تک جاوید اقبال نے جو سفر کیاوہ انھوں نے اپنی اس خود نوشت سوانحِ حیات میں تحریر کیا ہے۔
اپنا گریباں چاک نہ صرف پاکستان کی گذشتہ سڑسٹھ سال کی تاریخ کا احاطہ کرتی ہے بلکہ مصور پاکستان علامہ اقبالؒ کی نجی زندگی کی بعض اہم پہلوﺅں پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.