جو میں نے دیکھا
راؤ رشید کی کتاب
کتاب نہیں! رازوں، داستانوں اور واقعات کا ذخیرہ
پاکستانی حکمرانی کا ڈھانچا کیسا ہے؟ طاقت کے مراکز میں کیاہوتا ہے، ادراے، طاقتور شخصیات آپس میں کیسے کشمکش کرتے ہیں اور بیرونی دباؤ کیسے اور کیوں پڑتا ہے؟
حکومتیں بنتی کیسے ہیں اور گرتی کیسے ہیں ؟ “مقدس سیاسی دیوتاؤں” کی حقیقت، جن کو ہم بہت ایماندار حکمران سمجھتے ہیں۔ اگر ان کے بارے حقیقت معلوم ہو جاۓ تو بندہ حیران رہ جاتا ہے۔
ایوانوان کے اندر دبے راز، اور خاموش دیواریں، مگر ان میں سے کچھ راز منکشف ہوئۓ تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگانے لگ گئے۔
ایسے حقائق جن کو پڑھ کر اس ریاست، سیاست، سماج کا ڈھانچا سمجھ آ جاتا ہے، اور ان سوالات کے جوابات ملتے ہیں جو ہر وقت ہمارے ذہنوں میں ھلچل مچائے رکھتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوا
ایک کتاب نہیں، رازوں کا ذخیرو، پاکستان کی سب سے مقبول ترین کتاب، جس کا نام محاورہ بن گیا۔۔
“جو میں نے دیکھا” پڑھیں گے تو دنگ رہ جائیں
Jo Ma Na Dekha
₨850.00 ₨765.00
By Roa Rasheed
Fomer IG Police
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: Autobiography
Be the first to review “Jo Ma Na Dekha” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.