فرائڈ وہ پہلا مفکر ہے جس نے خالص علمی اور سائنسی نقطہ نظر سے انسانی فطرت میں جاری و ساری شورش آسانفسی قوتوں کو ایک واحد مربوط اور معروضی نظام فکر میں سمونے کی کوشش کی۔
اردو زبان میں فرائڈ کے بارے میں متفرق مضامین یا اس کے کسی فکری پہلو کے متعلق مختصر اشارے مل جاتے ہیں۔ لیکن اس کے نظامِ فکر کو سائنسی معروضیت کے ساتھ پیش کرنے کی شاید اب تک کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔زیر نظر کتاب اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے تحریر کی گئی ہے. زیر نظر کتاب میں اردو اصطلاحات کے ساتھ ساتھ انگریزی مترادفات بھی دئیے گئے ہیں اور بعض تصورات کی تشریح حواشی میں کر دی گئی ہے۔ قارئین کی مزید سہولت کے لئے ایک فرہنگ اصطلاحات بھی دے دی ہے۔
سگمنڈ فرائڈ، نظریہ تحلیل نفسی
₨500.00 ₨450.00
مصنف ڈاکٹر نعیم احمد
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: Philosophy
Be the first to review “سگمنڈ فرائڈ، نظریہ تحلیل نفسی” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.