شہوانیت سے الوہیت تک
اوشو کی تعلیمات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، لیکن اس سے پہلے یہ امر مدِ نظر رکھنا پڑے گا کہ وہ ایک ایسا عالم بھی ہےجس کو علوم شرقیہ و غربیہ پر کافی حد تک دسترس ہے۔ وہ اپنے افکار کی تائید میں اس نوعیت کی منطقی دلیلیں اور شواہد پیش کرتا ہے، جن سے یکسر انکار عقلی تقاضوں سے بعید ہے۔
اوشو چاہتا ہے کہ جنس کے حوالہ سے ناروا معاشرتی اور اخلاقی دباؤ ختم ہو تا کہ اسے ایک بے ساختہ فطری تخلیقی قوت کی حیثیت سے تسلیم کروایا جا سکے۔ اس حوالہ سے اسے یقین ہے کہ جنسی روئیوں کو درپیش سماجی گھٹن آخر کار ختم ہو گی اور تب اس قوت کو مثبت انداز میں بروئے کار لا کر تعمیرِ ذات کی منزل تک انسان کی رسائی ممکن ہو سکے گی۔
From Sex to Superconciousness
₨450.00 ₨405.00
اوشو.
ترجمہ محمد احسن بٹ
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: Philosophy
Be the first to review “From Sex to Superconciousness” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.