دُنیا کی قدیم ترین تاریخ
چار سو پچاس قبل مسیح میں لکھی گئی دنیا کی پہلی باقائدہ تاریخ، دو ہزار سے زائد توضیحی حواشی کے ساتھ۔
`تقریباً اڑھائی ہزار سال قبل بابائے تاریخ ہیروڈوٹس کی تخلیق ’’دنیا کی قدیم ترین تاریخ‘‘ پہلی باقاعدہ تاریخی کتاب کا درجہ رکھتی ہے۔ اس کے ابواب کے نام علوم و فنون کی 9 دیویوں کے ناموں پر رکھے گئے ہیں۔ اس میں درجِ ذیل موضوعات اور معلومات ملیں گی:
سندھ اور پنجاب سے لے کر یونان تک کے ممالک کا بیان۔
فارس اور یونان کی تہذیبی اور سیاسی روایات
قدیم یورپ اور ایشیا کے ثقافتی اور مذہبی طور طریقوں کی تفصیل۔
مُردوں کو حنوط کرنے کے مصری طریقے کا پہلا مستند تذکرہ۔بادشاہوں، ملکاؤں، جنگوں اور حکومتوں کا بیان۔
اس کتاب کا اردو ترجمہ مشہور مترجم اور محقق یاسر جواد نے کیا ہے۔ اُنھوں نے دو ہزار سے زائد وضاحتی حواشی بھی شامل کیے ہیں۔
The Histories
₨2,000.00 ₨1,800.00
by Herodotus
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: History
Be the first to review “The Histories” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.